نقطہ نظر 1 - قائد اعظم اور شیخ الاسلام یہ جو رنگ رنگ کے ملّاں لوگ ہیں سب نے ایک دوسرے کے خلاف فتوے دے رکھے ہیں کہ فلاں کافر ہے، فلاں بھی کافر ہے۔
نقطہ نظر ہاتھی کی سونڈ، ایّوبی کی تلوار جس نے بندوق اٹھائی ہے، وہ اچھی طرح جانتا ہے کہ اسے جو مانگنا ہے، کس سے مانگنا ہے۔
نقطہ نظر یاد کے گھونسلے میں رمضان کا پرندہ یارا شیر خانا، ام کہتا ہے کہ سردی ہوں یا گرمی، رات کے آخری پہر کی نیند بہت میٹھی ہوتی ہے۔